- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 4-200
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: مدارس, وقف کا بیان
استفتاء
گذارش ہے کہ ایک صاحب نے مدرسہ کی آمدنی کے لیے ایک جائیداد وقف کی تھی، مدرسہ کی عمارت اور مدرسہ کے اندر مسجد موجود ہے۔ اس وقف شدہ جائیداد کی آمدنی کے بغیر بھی مدرسہ کا نظام چل رہا ہے ۔ یہ وقف شدہ جائیداد کرایہ دار سے خالی کرالی گئی ہے اس جگہ پر مسجد کی ضرورت ہے ۔ کیا اس جگہ مسجد تعمیر کی جاسکتی ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جب تک اس مکان سے مدرسہ کو فائدہ پہنچتا ہے یا آئندہ پہنچ سکتا ہے اس وقف کو مسجد میں تبدیل کرنا جائز نہیں ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved