• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مغرب کے بعد جھاڑو لگانا

استفتاء

مغرب کے بعدجھاڑو لگانے کی ممانعت کے بارے میں کوئی حکم ہے یا لگا سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کوئی ممانعت نہیں۔ لگا سکتے ہیں (بحوالہ امداد الفتاویٰ)

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved