- فتوی نمبر: 7-24
- تاریخ: 26 جون 2014
استفتاء
میرے والد صاحب کا انتقال 28 اپریل 2001ء میں ہوا تھا، میرے والد صاحب کے بھائی *** (بھائی غیر شادی شدہ) کا انتقال اکتوبر 2000ء میں ہوا تھا۔ جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا تو ان کے مندرجہ ذیل رشتہ دار حیات تھے: والد، والدہ، بیوی، تین بیٹے، ایک بیٹی، محمد ***بھائی، *** بھائی، ***میرے والد صاحب کی زندگی ہی میں مرزائی ہو گیا تھا میرے والد صاحب نے اسے لا تعلق کر لیا تھا، بھائی ***، بھائی ***، *** بہن، *** بہن،*** بھائی، ***بھائی۔
والد صاحب کے بعد جو فوت ہوئے:
24 دسمبر 2006ء میں والدہ فوت ہوئی۔ نومبر 2008 میں ***بہن فوت ہوئی، ان کے ورثاء میں یہ تھے خاوند، والد، 5 بیٹے، ایک بیٹی۔ والد فوت ہوئے 2009ء کو۔ ***فوت ہوئے (غیر شادی شدہ) 2012ء کو۔
میرے والد کے اس وقت جو رشتہ دار حیات ہیں وہ درج ذیل ہیں: بیوی ***،***، ***، ***بیٹے،آ*** بیٹی، ***(مرزائی) بھائی،*** بھائی لا پتہ غیر شادی شدہ، ***بھائی، ***بھائی، ***بھائی،*** بہن۔
میرے والد صاحب کے نام ایک عدد مکان ہے۔ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ شرعی حساب سے کون کتنہ حصہ دار ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں*** کے مکان کے 798336 حصے کر کے ان میں سے ان کی بیوی کو 99792 حصے، ان کے 3 بیٹوں
میں سے ہر ایک کو 123552 حصے، اور ان کی بیٹی کو 61776 حصے اور چاروں بھائیوں (*******) میں سے ہر ایک کو 57596 حصے، بہن روبینہ کو 28798 حصے اور بہن*** کے خاوند کو 2079 حصے، بشریٰ کے 5 بیٹوں میں سے ہر ایک کو 882 حصے اور *** کی بیٹی کو 441 حصے ملیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
والدہ
6/1 4×7 28 |
24×7= 168×12= 2016×44= 88704×9= 798336 میت اول
والد
6/1 4×7 28 28×12 336×44 14784 |
بیوی 3 بیٹے بیٹی بہن بھائی
8/1 عصبہ محروم
3×7 13×7
21 91
21×12 26+26+26×12 13×12
252×44 312+312+312×44 156×44
11088×9 13728+13728+13728×9 6864×9
99792 123552+123552+123552 61776
4×12=48×7= 336×44= 14784×9= 133056 میت اول کی والدہ 28×12= 336×44= 14784×9= 133056
خاوند
4/1 1×12 12 12×7 84×443696 |
مرزائی بیٹا 5 بیٹے 2 بیٹیاں
3+ 21 |
محروم عصبہ
6+ 42+ 1848 |
3×12
36
6+6+6+6×7 3×7
42+42+42+42×44 21×44
1848+1848+1848+1484×9 924×9
16632+16632+16632+16632 8316
12×11= 132×7= 924×9= 8316 *** (میت اولی کی بہن) 21×44= 924×9= 8316
والد
1/6 2×11 22 |
خاوند 5بیٹے بیٹی
¼ عصبہ
3×11 7×11
33 77
22×7
154 |
33×7 14+14+14+14+14×7 7×7
231×9 98+98+98+98+98×9 49×9
2079 882+882+882+882+882 441
11×1694= 18634×9= 167706 میت اول کا والد 8634×9= 197706
بیٹا
*** 2×1694 3388 |
بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹا بیٹی
****
محروم 2×1694 2×1694 2×1694 2×1694 1×1694
3388×9 3388×9 3388×9 3388×9 1694×9
30492 30492 30492 30492 15246
9×5236= 47124***(میت اول کا بھائی) 5236×9= 47124
بھائی بھائی بھائی بھائی بھائی بہن
***
محروم 2×5236 2×5236 2×5236 2×5236 1×5236
10472 10472 10472 10472 5236
***
بیوی 3 بیٹے بیٹی
99792 123552 فی کس 61776
الاحیاء
****
57596 57596 57596 57596 28798
الاحیاء بشریٰ کے حیات ورثاء
خاوند 5 بیٹے بیٹی
2079 882 فی کس 441 فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved