• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مرد کا آلہ تنالہ عورت کی شرمگاہ کےساتھ مل جائے لیکن دخول نہ ہو تو غسل واجب نہیں

  • فتوی نمبر: 18-154
  • تاریخ: 19 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان  کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ  اگر مرد کا آلہ تناسل عورت کی شرمگاہ کے ساتھ لگ جائے بغیر کپڑے کے لیکن شرمگاہ میں داخل نہ ہو تو کیا غسل واجب ہوتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں  غسل واجب نہیں ہوتا۔

فتاوی ہندیہ(1:23) میں ہے:

اذا باشر امراته مباشرة فاحشة بتجرد وانتشار وملاقاة الفرج بالفرج ففيه الوضوء في قول ابي حنفية وابي يوسف رحمهما الله تعالى استحسانا وقال محمد رحمه الله تعالي لا وضوء عليه وهوالقياس كذا في المحيط.

فتاوی ہندیہ(1:28) میں ہے:

السبب الثانی الایلاج  فی احد السبیلین اذا توارت الحشفة يوجب الغسل علي الفاعل والمفعول به انزل او لم ينزل وهذا هو المذهب لعلمائنا كذا في المحيط

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved