- فتوی نمبر: 6-144
- تاریخ: 14 ستمبر 2013
استفتاء
1۔ اگر 5-4 ۔۔۔۔ کی ہوں تو کیا ہم وہ select کر سکتے ہیں، جس میں کمپنی ہمیں زیادہ فائدہ دے دیتی ہو۔
2۔ دددھ کے ڈبے لکھنا جب ماں باپ مجبور کریں اور ۔۔۔ کے ہوں تو ۔۔۔۔ سے لکھنا جائز ہے؟ جس میں ہمیں زیادہ فائدہ ہو۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1-2) زیادہ فائدہ بھی آپ کو ملے اور آپ میرٹ پر عمل بھی کر رہے ہوں یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved