• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مسجد کے فنڈ سے امام کی خدمت کرنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد کے امام صاحب چالیس سال سے مسجد کی خدمت میں مصروف عمل ہیں، امام صاحب شدید بیمار ہیں، امام صاحب صاحب نصاب بھی نہیں ۔کیا مسجد کی انتظامیہ امام صاحب پر مسجد کے فنڈمیں سے علاج کے لیے کچھ رقم خرچ کر سکتی ہے؟ تسلی بخش جواب عنایت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

آج کل اس کاعرف ہے،لہذا مسجد کے فنڈ سے مذکورہ امام صاحب  کے علاج پر انتظامیہ کچھ رقم خرچ کر سکتی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved