• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسجد کے جنریٹر سے امام صاحب کو تار دینا

  • فتوی نمبر: 19-79
  • تاریخ: 24 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مسجد سے متصل مسجد کا وقف مکان ہے جس میں امام مسجد رہائش پذیر ہیں، اس مکان کے تمام تر اخراجات مسجد کے اموال سے ہی پورے کیے جاتے ہیں۔

دریافت کرنا ہے کہ اوقات نماز میں جب مسجد کے لیے جنریٹر چلایا جاتا ہے تو اس وقت امام صاحب گھر میں بجلی کے لیے مسجد سے تارلے لیتے ہیں ۔آ یا امام صاحب کا اپنے گھر میں استعمال کے لیے مسجد  کے جنریٹر کی بجلی کا تار لینا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ حکم سے آگاہ فرمائیے

نوٹ انتظامیہ کی اجازت سے امام صاحب ایسا کرتے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved