• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسجد میں بلند آواز سے ذکر و قران پڑھنا

استفتاء

کیا مسجد میں اونچی آواز سے  قرآن جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

دوسرے نمازی نہ ہوں تو بلند آواز سے کلمہ یا قرآن مجید پڑھنا جائز ہے اور اگر دوسرے لوگ ہیں جو اپنے عمل میں مشغول ہیں تو آواز سے نہ پڑھیں مگر افضل یہ ہے کہ آہستہ پڑھے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved