• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسجد میں کرسی پر بیٹھنا

  • تاریخ: 21 مئی 2024

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :

آج کل مساجد میں کرسیوں پر بیٹھنے کا عام رعاج ہوتا جا رہا ہے۔ بعض لوگ اس میں بہت کھلا نظریہ رکھتے ہیں عذر ہو نہ ہو معمولی عذر ہو (بیان، درس وغیرہ سننے کے لیے )کرسی پر بیٹھ جاتے ہیں۔ جبکہ بعض حضرات کو دیکھا ہے کہ وہ مسجد میں کرسی پر بیٹھنے کو سخت بے ادبی سمجھتے ہیں حتیٰ کہ ایک بزگ کو دیکھا کہ وہ سخت دشواری سے زمین پر بیٹھے اور جب کرسی پر بیٹھنے کی درخواست کی گئی تو انہوں نے سختی سے کہہ دیا کہ مسجد میں کرسی پر بیٹھوں ؟ یہ تو بڑی بے ادبی ہے۔

سوال یہ ہے کہ مسجد میں معمولی عذر کے ساتھ یا بلا عذر کرسی پر بیٹھنا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved