• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

موتوا قبل أن تموتو

استفتاء

3۔” موتوا قبل أن تموتو ” یہ کسی بزرگ کا قول ہے ؟ یا کوئی حدیث مبارک ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

3۔ کسی بزرک کا قول ہے، حدیث مبارک نہیں۔ ( کشف الخفاء، 346/ 2 )۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved