• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میلاد کی شرعی حیثیت، اس میں شرکت اور عمرے کا ٹکٹ حاصل کرنا

استفتاء

1۔ مروجہ میلاد کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

2۔ اس میں شریک ہونا معصیت ہے یا باعث ثواب؟

3۔ اس میں قرعہ اندازی میں عمرے کا ٹکٹ حاصل کرنا اور اسے سے عمرہ کرنا یا اس رقم سے استفادہ کرنا؟

الجواب

1۔ مروجہ محافل میلاد بدعت ہیں۔

2۔ ان میں شریک ہونا ناجائز ہے۔

3۔ سب ناجائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved