- فتوی نمبر: 11-78
- تاریخ: 11 مارچ 2018
- عنوانات: اہم سوالات
استفتاء
6جگہوں پرہنسنا 25بار زنا کے برابر ہے ۔
1۔قبرستان میں
2۔جنازے کے پیچھے
3۔تلاوت قرآن میں
4۔علماء کی مجلس میں
5۔مسجد میں
6۔اذان ہو تے وقت
مفتی صاحب یہ بتائیں کہ یہ بات درست ہے یا نہیں اور یہ کس کا قول ہے؟
کیا ان جگہوں پر ہنسنے کا گناہ ایسا ہی ہے ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
سوال میں ذکر کردہ جگہوں پر ہنسنا 25بار زنا کے برابر ہونے کی بات کافی تلاش کے بائوجود ہمیں کہیں نہیں ملی۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved