• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مسواک چھوٹی ہونے کی صورت میں زمین میں گاڑ دینے کی وجہ سے قیامت کے دن مسواک کا سایہ اس پر ہوگا، کیا یہ بات درست ہے؟

استفتاء

اکثر لوگوں سے مسواک کے متعلق یہ سنا ہے کہ مسواک جب چھوٹی رہ جائے کہ قابل گرفت نہ ہو تو اس کو زمین میں گاڑ دینا چاہیے کہ قیامت کے دن اس کا سایہ اُس شخص پر ہو گا۔ یہ بات درست ہے یا مصنوعی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ہمیں تلاش کے باوجود مذکورہ بات کسی کتاب میں نہیں ملی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved