• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرم گام کا بوسہ لینا

  • فتوی نمبر: 26-358
  • تاریخ: 01 جولائی 2026

استفتاء

کیا شوہر اپنی بیوی کی شرم گاہ کا  یا بیوی اپنے شوہر کی شرمگاہ کا بوسہ لے سکتی ہے یا نہیں؟براہ کرم جواب عنایت فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

میاں بیوی ایک دوسرے کی شرم گاہ کا بوسہ نہیں لے سکتے۔

احسن الفتاویٰ (8/45)میں ہے:

سوال :جوش و محبت میں بیوی کی شرمگاہ کابوسہ لینا درست ہے  یانہیں ؟

جواب :ہاتھ لگانا  جائز ہے ، بوسہ  لینا جائزنہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved