• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

موبائل میں بغیر وضو کے قران پڑھنا

  • فتوی نمبر: 11-331
  • تاریخ: 08 مارچ 2018

استفتاء

بغیر وضو کے موبائل میں قر آن پڑھ سکتے ہیں کیا ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پڑھ سکتے ہیں لیکن احتیاط اس میں ہے کہ جب سکرین پر قر آن پاک کے الفاظ نظر  آرہے ہوں اس وقت سکرین کو بے وضو ہاتھ نہ لگایا جائے ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved