- فتوی نمبر: 1-5
- تاریخ: 29 مارچ 2003
- عنوانات: عقائد و نظریات > منتقل شدہ فی عقائد و نظریات
استفتاء
محرم الحرام میں اور شبِ براٗت کے موقع پر محلہ دارنان حلوہ ،حلیم ،بریانی۔وغیرہ پکا کر ہمارے گھر بھیجتے ہیں ۔ان کا کھانا جائز ہے؟ اگر نہیں تو پھر ان کھانوں کا کیا کریں۔
المستفتیہ ہمشیرہ ریحان شفیع
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
محرم الحرام کے موقع پر جو حلوہ شیعوں یا بدعتیوں کے گھر سے آئے وہ غیر مسلموں کو دے دیا جائے ۔اور جو صحیح العقیدہ لوگوں کے گھر سے آئے اسے استعمال کر سکتے ہیں ۔اور شبِ برات کے موقع پر آنے والا حلوہ وغیرہ غریبوں کو دیدیا جائے ۔خود کھانے سے پرہیز کیا جائے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved