- فتوی نمبر: 9-24
- تاریخ: 04 اکتوبر 2015
استفتاء
اجتماعی عمل کیا ہے؟ کیا نوافل اور مستحب اعمال میں بھی شرکت ضروری ہے۔ ایک مسجد میں درس قرآن ہو رہا ہے۔ اسی وقت کچھ لوگ علیحدہ بیٹھ کر مشورہ کرتے ہیں اور دعوت کا حلقہ لگاتے ہیں۔ اس موقع پر کس حلقہ کا انتخاب کریں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
آپ جس حلقے میں بیٹھنا چاہیں آپ کو اختیار ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved