- فتوی نمبر: 13-148
- تاریخ: 29 اگست 2019
استفتاء
بیت الخلاء کی سیٹ غلطی سے ٹھیک قبلہ کی سمت پر بن گئی ہے کیا مجبوراً استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
گنجائش نہیں ہے اس لیے اسے درست کروائیں اوراگردرست کروانا مشکل ہو تو کم از کم استعمال کرتے ہوئے اتنارخ موڑ کربیٹھیں کہ قبلہ سے 45ڈگری سے زیادہ انحراف ہوجائے
© Copyright 2024, All Rights Reserved
