• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

کیا نبی کریم ﷺکا شجرہ نسب محمد بن عبداللہ ۔۔۔ عبدمناف تک یاد رکھنا ہر مسلمان پرفرض ہے؟

استفتاء

کیافرماتے ہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس بارے میں کہ کیا نبی کریم ﷺکا شجرہ نسب محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب بن ہاشم بن عبدمناف تک یاد رکھنا ہر مسلمان پرفرض ہے؟

جواب دے کر مشکور فرمائیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved