• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ناخن پرآنالگ کرخشک ہوجانےسےوضوکاحکم

  • فتوی نمبر: 12-136
  • تاریخ: 27 مئی 2018

استفتاء

نیز ناخن پہ  آٹا کی کم از کم کتنی مقدار ہو نی چاہیے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

۱۔ آٹا ہٹا کر اس جگہ کو دھو کر نمازدوبارہ پڑھیں۔

۲۔ کوئی مقدار متعین نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved