• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نقلی داڑھی لگاکرڈرامے کا کردار کرنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں میں نقلی داڑھی استعمال کرنے کا کیا حکم ہے؟ جس میں بعض اوقات ایسے کردار بھی ادا کرتے ہیں کہ جس سے ڈاڑھی والوں کی تضحیک و تحقیر ہوتی ہے، اگرچہ بعض اوقات اس کے برعکس کردار بھی ادا کرتے ہیں ۔بحوالہ حکم ارشاد فرما دیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نقلی داڑھی لگا کر تضحیک وتحقیر والا کردار ادا کرنے سے شعائر اسلام کی توہین لازم آتی ہے جو کہ کفر ہے، لہذااس سے اجتناب لازم ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved