• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز میں ہنسی آنے سے نماز اور وضوکا حکم

  • فتوی نمبر: 11-67
  • تاریخ: 05 فروری 2018

استفتاء

۔نماز کے دوران اگر ہنسی آجائے تو کیا وضو بھی ٹوٹ جا تا ہے ؟

2۔کھل کھلا کر ہنسنے سے نماز بھی ٹوٹ جاتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1اور2صورت کا جواب یہ ہے کہ ہنسی اگر اتنی اونچی آواز سے آئے کہ آس پاس والوں کو بھی آواز پہنچ جائے تو وضو بھی ٹوٹ جائے گا اور اگر دوسروں تک آواز نہ پہنچے خود اپنے تک آواز پہنچے تو صرف نماز ٹوٹے گی ،وضو نہ ٹوٹے گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved