• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ناموں کے اعتبار سے جنت اورجہنم کے درجات

استفتاء

جنت اور جہنم کے مختلف نام ہیں معلوم یہ کرنا ہے کہ ہر ایک نام کی الگ الگ جنتیں ہیں یا ایک ہی جنت میں مختلف مقامات اور درجے ہیں اور جہنم کے بارے میں بھی یہی معلومات درکار ہیں مع دلائل ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جنت اور جہنم ایک ایک ہی ہیں البتہ ان میں درجات وطبقات مختلف ہیں ۔چنانچہ علامہ ابن قیم اپنی کتا ب حادی الارواح میں تحر یر فرماتے ہیں :

الباب الحادي والعشرون في اسماء الجنة ومعانيها واشتقاقا تها ولها اسماأ باعتبار صفاتها ،ومسماها واحد باعتبار الذات فهي مترادفة من هذاالوجه وتختلف باعتبار الصفات فهي متباينة من هذ الوجه وهکذا اسماء الرب سبحانه وتعالي

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved