• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

(1)نماز جنازہ سے پہلے اوربعد میں میت کا چہرہ دیکھنا جائز ہے

  • فتوی نمبر: 17-104
  • تاریخ: 17 مئی 2024

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ

1۔میت کو جنازے سے پہلے دیکھنا چاہئے یا بعد میں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ بہتریہ ہے کہ اگر دیکھناہوتو جنازے سے پہلےدیکھیں،تاہم بعد میں دیکھنا بھی جائز ہے۔

فتاوی عالمگیریہ163/9میں ہے:

1۔ ولابأس بان يرفع ستر الميت لیری وجهه وانما ىكره ذلك بعد الدفن كذا في القنية

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved