• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز کےبعد مصافحہ کرنے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نماز کے بعد مصافحہ کرنا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر کسی سے ویسے مصافحہ کرنا ہو اور اتفاق سے نماز کے بعد موقع ملے تو مصافحہ کرنا جائز ہے تاہم آج کل کچھ لوگوں   نے اسے نماز کے بعد کا ایک عمل بناڈالا ہے اور اسے کم از کم استحباب کا درجہ دئیے ہوئے ہیں  ۔جبکہ شریعت میں   جس کام کا جو درجہ طے ہے اسے اس سے گھٹانا بڑھانا بدعت ہے اس لیے اس عمل سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔جو لوگ اس میں   مبتلا ہوں   انہیں   پیار محبت سے سمجھانا چاہیے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved