• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نمونیا والے جانور کی قربانی کرسکتے ہیں

  • فتوی نمبر: 12-391
  • تاریخ: 19 دسمبر 2018

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

قربانی کے لیے بکرا خریدا تھا۔ کل سے اسے نمونیا ہو گیا ہے، اینٹی بائیٹک انجکشن بھی لگائے ہیں لیکن ابھی تک کچھ فرق نہیں پڑا۔ اگر صبح تک زندہ رہے تو اس کی قربانی جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو اس کا گوشت کھا سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسے بکرے کی قربانی جائز ہے اور اس کا گوشت بھی کھا سکتے ہیں بشرطیکہ طبی لحاظ سے نقصان دہ نہ ہو۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved