• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ناپاک چھینٹے

  • فتوی نمبر: 3-208
  • تاریخ: 08 جون 2010

استفتاء

ناپاک پانی کے چھینٹوں کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ناپاک پانی کی ایسی چھینٹیں جو سوئی کی  نوک کے برابر ہوں، معاف ہیں اس سے  زیادہ بڑی ہوں تو دوبارہ واضح کرکے پوچھیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved