- فتوی نمبر: 12-20
- تاریخ: 31 مارچ 2018
استفتاء
مسائل بہشتی زیور میں لکھا ہے کہ حالت جنابت اور حیض میں زیر ناف بال صاف کرنا اور ناخن کاٹنا مکروہ ہے۔اس کا کیا مطلب ہے ،کیا پہلے غسل کرے گی پھر زیر ناف بال کاٹے گی اور پھر ناخن کاٹے گی؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جی پہلے غسل کرے اور پھر بال اور ناخن کاٹے۔
فتاوی عالمگیری 5/385میں ہے:
حلق الشعر حالة الجنابة مكروه وكذا قص الاظافير كذا فى الغرائب.
© Copyright 2024, All Rights Reserved