- فتوی نمبر: 16-25
- تاریخ: 15 مئی 2024
استفتاء
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیانومولود بچے کے کان میں اذان اسی وقت دینی ضروری ہے یا دوتین دن کےبعد بھی دی جاسکتی ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نومود بچے کے کان میں جتنی جلدی ہوسکے اذان دے دینی چاہیے تاہم اگر کسی عذر کی وجہ سے فوری اذان نہ دی گئی ہوتو دوتین دن کے بعد بھی دی جاسکتی ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved