• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نیکی کے بعد نیکی کی توفیق کی تحقیق

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا یہ بات صحیح ہے کہ جب اللہ پاک ایک نماز قبول کرتے ہیں تو اگلی نماز پڑھنے کی توفیق دیتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بعض سلف سے اس طرح منقول ہے۔چنانچہ تفسیر ابن کثر (1/395)میں ہے:

قال بعض السلف ان من ثواب الحسنة الحسنة بعدها وان من جزاء السیئة السیئة بعدها۔

ترجمہ:بعض سلف نے فرمایا ہے کہ نیکی کے ثواب میں سےیہ ہے کہ اس کے بعد نیکی کرنے کی توفیق ملے اور برائی کابدلہ یہ ہے کہ اس کے بعد بھی برائی ہو

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved