• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پکی قبر کو توڑ کر کچی بنانا

استفتاء

میرے والد صاحب کی قبر سیمنٹ کی بنائی گئی ہے ، اس قبر کو توڑ کر نئے سرے سے کچی قبر یعنی مٹی کی بنا سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

قبر کو اندر سے کھولے بغیر اسے کچی بنا دیں۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved