• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پندره شعبان كے روزے كی حیثیت

  • فتوی نمبر: 12-8
  • تاریخ: 24 مئی 2018

استفتاء

مفتی صاحب پندرہ شعبان کی روزہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ وضاحت فرمائے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پندرہ شعبان کے روزے کا روایات میں تذکرہ ملتا ہے اور امت کے اہل علم وفضل کا اس پر عمل بھی ہے ۔اس لیے مستحب ہے تفصیل کے لیے دیکھیے ’’فضیلت کی راتیں‘‘حضرت مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved