• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پیلے ر نگ کاجوتا استعمال کرنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مفتی صاحب آپ کی خدمت میں ایک عرض کرنی ہے اور اس کا جواب معلوم کرناہے ۔ایک جگہ ایک عالم صاحب حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول بیان کر رہے تھے ”جو پیلے رنگ کے جوتے استعمال کرے گا جب تک استعمال کرے گا خوش رہے گا “حوالہ نمبر بھی دیا اس نے (معجم کبیر 10/263حدیث 10612)

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ حدیث معجم الکبیر میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے موجود ہے نہ کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نیزمذکورہ حدیث کو محدثین نے  موضوع (من گھڑت ) کہا ہے ۔

المعجم الکبیر  ج10 ص319

حدثنا موسى بن هارون ثنا سهل بن عثمان ثنا ابن العذراء عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال من لبس نعلا صفراء لم يزل في سرور مادام لابسها

المقاصد الحسنہ   334

حديث من لبس نعلا صفراء قل همه، العقيلي والطبراني والخطيب عن ابن عباس به موقوفا لكن بلفظ لم يزل في سرور ما دام لابسها بدل قل همه وقال ابن أبي حاتم سألت أبي عنه فقال كذب موضوع، وعزاه الزمخشري في الكشاف لعلي باللفظ الأول سواء

علل الحدیث لابن ابی حاتم ج6ص227

وسألت أبي عن حديث رواه سهل بن عثمان العسكري عن ابن العذراء عن ابن جريج عن عطاء عن ابن عباس قال من لبس نعلا صفراء لم يزل في سرور ما دام لابسها وذلك قول الله عز وجل صفراء فاقع لونها تسر الناظرين قال أبي هذا حديث كذب موضوع

میزان الاعتدال ج3ص353

الفضل بن شهاب.قال إبراهيم بن عبدالله الختلى: قلت لابن معين: حدثنا الحمانى، عن الفضل بن شهاب، عن ابن جريج، عن عطاء، عن ابن عباس، قال: من لبس نعلا صفراء لم يزل ينظر في سرور، ثم تلا: فاقع لونها تسر الناظرين.فقال يحيى: كذب

المغنی فی الضعفاءج2ص510

ابن العذراء عن ابن جريج في النعل الأصفر لا شيء

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved