استفتاء
پھول وغیرہ یا کسی اور چیز کی خوشبو سونگنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟لکھ کر وضاحت فرمائیں۔
وضاحت مطلوب ہے کہ :
اور چیز سے کیا مراد ہے؟
جواب وضاحت:
یعنی کہ کھانے پینے کی چیز سونگنا۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
محض کسی چیز کی خوشبو سونگنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا