• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پرائز بانڈ کی خریدو فروخت

استفتاء

بعض لوگ پرائز بانڈ خرید کر رکھ لیتے ہیں پھر جس دن نکلنے ہوتے ہیں ۔تو اس سے ایک دو دن پہلے وہ بیچ دیتے ہیں ۔کچھ نفع کے ساتھ۔ اور ان کو بیچ کر نفع مراد ہوتا ہے نا کہ پرائز بانڈ نکلنے سے جو نفع و نقصان ہوتا ہے وہ مراد ہو تو اس صورت میں یہ کاروبار جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پرائز بانڈ خریدنا ہی ناجائز ہے۔ زائد قیمت پر اس کو فروخت کرنا سود ہے۔انعام نکلے تو سود اور جوا ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved