• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

قبر میں عذاب و ثواب جسم کو یا روح کو؟

استفتاء

کیا مردے کو قبر میں دفن کرنے کے بعد روح دوبارہ لوٹائی جاتی ہے یا نہیں؟ اگر نہیں لوٹائی جاتی تو مردے کا حساب روح سے ہوتا ہے یا جسم سے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

فوت ہونے کے بعد روح جسم سے جدا ہو جاتی ہے لیکن اس کا جسم سے اتنا تعلق قائم کر دیا جاتا ہے جس سے وہ عذاب و ثواب کو محسوس کر سکے، عذاب و ثواب روح و جسم دونوں کو ہوتا ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved