- فتوی نمبر: 2-62
- تاریخ: 04 فروری 2004
استفتاء
ایک عورت نے اپنے ماموں کے لڑکے کو دودھ پلایا۔ اب وہ اس عورت کی بہنیں اس لڑکے کی خالہ اور اس عورت کے بھائی اس لڑکے کے ماموں بن گئے۔ اگر یہ نہیں بنے تو کون کون سے رشتے اس کے رضاعی بنے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جی ہاں ۔ اس عورت کی بہنیں اس لڑکے کی خالائیں بنیں اور بھائی ماموں بن گئے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved