• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

روزہ میں نیند کی حالت میں ہمبستری کرنا

  • فتوی نمبر: 12-174
  • تاریخ: 09 جون 2018

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر ایک شخص نے نیند کی حالت میں اپنی بیوی سے ہمبستری کر لی تو کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟کفارہ آتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

روزہ ٹوٹ جائیگا البتہ کفارہ نہیں آئے گا صرف قضا آئے گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved