• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

“سب سے بہتر گھر کونسا ہے” حدیث کا حوالہ

استفتاء

حضرت عائشہؓ فرماتی ہیں کہ مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے پوچھاکہ سب سے بہتر گھر کونسا ہے؟ حضرت عائشہؓ نے عرض کیا کہ جس گھر میں اللہ کے رسول ہوں، حضورﷺ نے فرمایا کہ نہیں عائشہ بلکہ وہ گھر جس  کا ایک فرد اللہ کے راستے میں ہو۔

مفتی صاحب اس حدیث کا حوالہ مِل سکتا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

تلاش بسیار کے باوجود ہمیں یہ روایت ذخیرہ کتب احادیث میں نہیں ملی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved