- فتوی نمبر: 15-14
- تاریخ: 22 جولائی 2019
- عنوانات: عقائد و نظریات > منتقل شدہ فی عقائد و نظریات
استفتاء
(۱)ویسے تو سارے شیعہ حضرات اپنے آپ کو سید کہتے ہیں تو جب کوئی شیعہ سنی ہو جائے کیا وہ سیدکہلائے گا یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
۱۔ اگر یہ شخص حضرت حسن ؓیا حضرت حسینؓ کی اولاد میں سے ہو تو سید کہلائے گا ورنہ نہیں۔
فی طرفۃ الاصحاب فی معرفۃ الانساب (ص:93)
اعلم ان الشرف لایطلق علی کل من کان من ذریۃ اولادعلی کرم اللہ وجھہ بل علی من کان ذریۃ اولادہ من فاطمۃؓ ابنۃ الرسول ﷺ وھما الحسنؓ والحسین ؓ ومن کان من غیرھما من اولاد علی کرم اللہ وجھہ یسمی علویا ولایسمون اشرافا۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved