• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

صحن مسجد میں حوض بنانا

  • فتوی نمبر: 1-385
  • تاریخ: 30 جون 2008

استفتاء

مسجد کے صحن میں وضو کے لیے حوض بنایا جا سکتا ہے یا نہیں؟ اگر حوض کا کچھ حصہ مسجد کے حصہ میں آجائے اور کچھ حصہ مسجد کے حصہ سے بار آجائے یہ درست ہو گا یا نہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اگر مسجد پہلے سے بنی ہوئی ہے تو حوض کی ایسی کوئی صورت جائز نہیں جس میں وضو کا استعمال شدہ پانی مسجد میں ہی گرے۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved