• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سواری پر نماز پڑھنے کی صورت میں قبلہ رخ ہونا

  • فتوی نمبر: 11-67
  • تاریخ: 06 مارچ 2018

استفتاء

بس ،ٹرین اور جہاز میں نماز کا وقت ہو جائے تو قبلہ رخ ضرور کر یں گے یا جس طرف سواری کا منہ ہے اس طرف نماز پڑھنے کی گنجائش ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

بس ،ٹرین ،اور جہاز میں بھی قبلہ رخ ہو کر نماز پڑھنا ضروری ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved