- فتوی نمبر: 11-76
- تاریخ: 07 مارچ 2018
استفتاء
1۔شادی کے موقع پر ولیمے کے موقع پر ’’نیندر‘‘ نام کے لفافے میں پیسے دئیے جاتے ہیں ۔کیا یہ جائز ہے لینا ،دینا وغیرہ۔
2۔اگر تحفہ کی نیت سے دے جائیں کہ یہ نئے جوڑے کے لیے تحفہ ہے تو اس نیت سے دینا ٹھیک ہے ؟
3۔یااس وقت کچھ نہ دیے جائیں بعد میں ان کے گھر جا کر تحفہ اور مبارک دے دی جائے یہ بہتر ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1،2 اور3 کا جواب یہ کہ محض ہدیے کے طور پر دئیے جائیں تو ٹھیک ہے خواہ اسی موقعہ پر دیں یا بعد میں دیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved