• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

شادی کےموقع پرانار جلانے کاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا شادی کے موقع پرخوشی کےلیے انار چلانا جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شادی کے موقع پر خوشی کے لیے بھی انار چلاناجائزنہیں، اس لیےکہ یہ اسراف میں داخل ہے۔

چنانچہ فتاوی محمودیہ(11/ 207 )میں ہے:

سوال: نکاح میں آتشبازی اس لیے کہ لوگوں کو نکاح کی خبر ہو جائےنہ کہ تماشےکی نیت سے،جائز ہے یا نہیں؟

جواب :ناجائزہے، ہاں دف کے ذریعے اعلان کرنا جائز ہے۔

في الغياشية:ضرب الدف في النکاح اعلانا وتشهيراسنةوفي الخلاصة:لابأس بالدف ليلة العرس..

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved