- فتوی نمبر: 5-86
- تاریخ: 21 جولائی 2012
استفتاء
اینگروگروپ کمپنی سے سٹاک ایکسچینج کے ذریعے شیئرز کا کام کر رہا ہوں۔ شریعت میں یہ کاروبار جائز ہے یا نہیں؟ اور اسی طرح بائیکو کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت کر رہا ہوں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ہماری رائے میں شیئرز کی خرید و فروخت درست نہیں۔ تفصیل کے لیے ہماری کتاب فقہی مضامین باب 32 کا مطالعہ کیا جائے۔ فقط واللہ تعالی اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved