• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

شتر مرغ

استفتاء

شتر مرغ حلال جانور ہے یا حرام؟ اس کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

شتر مرغ حلال جانور ہے۔ اور اس کی خرید و فروخت بھی جائز ہے۔

و ذكر عن رجل قال كانت لبعض أهل الحي نعامة فضربها إنسان فوقذها فألقا على كناسته و هي حية فسألنا سعيد بن جبيرؒ فقال ذكوها وكلوها وبه نقول … و منه دليل إباحة تناول النعامة.(مبسوط سرخسی، 243/ 11)۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved