مزید فتاوی
مسئلہ عرض ہے کہ ؛
میرے والد صاحب کی پینشن بینک میں آتی ہے لیکن بینک اکاؤنٹ سود والا ہے تو اس کا کیا کیا جائے ؟
سیلری اکاؤنٹ سود والا ہی ہوتا ہے اس سے کیسے بچا جائے ؟ رہنمائی فرما دیں ۔
اپنی اصل رقم لے سکتے ہیں سود نہ لیا جائے
© Copyright 2024, All Rights Reserved