• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

maal ki zakat

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں لوگ سولر سسٹم،  پائپ ، تار اور موٹر خریدتے ہیں   پھر وہ پائپ کھیتوں میں لگا دیتے ہیں اور وہ تار سولر سسٹم کے ساتھ لگا ہوا ہوتا ہے اور  سولر سسٹم...

استفتاء حکومت کی طرف سے بچوں کےلیےجو وظیفہ مقررہوتا ہواور والدین اس کو اکاؤنٹ  میں جمع کرتے رہیں توکیا اس پر زکوۃہو گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حکومت کی طرف سے  بچوں کےلیے  دیے گئ...

استفتاء میرے والد صاحب تیس (30) سال پہلے معذور ہوئے اور  ایک حادثہ میں ایک پاؤں کٹ گیا۔اب میں دور کسی علاقہ میں محلہ کا امام ہوں اور محلے والے سارا سال کا خرچہ دیتے ہیں اور میرے گھر کے سارے افراد یعنی والدہ، بیوی اور بہنیں ...

استفتاء میں ایک ٹھکیدار ہوں اور گورنمنٹ محکموں میں تعمیرات کے ٹھیکے لیتا ہوں ۔ میں نے گورنمنٹ کے کام کر دیئے ہیں لیکن ابھی مجھے پیسے نہیں ملے ۔گورنمنٹ کی ترتیب یہ ہوتی ہے چار ماہ سے دو سال کے درمیان تک پیسے مل جاتے ہیں ۔میں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک بھائی اور دو بہنوں کے پاس باپ کے فوت ہونے کے بعد جو زمین حصے میں آئی ہے وہ بہنوں کی مرضی سے بھائی آباد کرتا ہے خرچہ وغیرہ تینوں اپنے اپنے حصے کا دیتے ہیں۔اب فصل...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جو میرے ذمہ زکوۃ ہے اس کو میں نے اپنی ڈائری میں لکھ کررکھا ہے مثلا ایک ہزار روپے۔کسی نے بھی مجھے وکیل بنایا ہے کہ یہ میری مثلا پانچ سو روپے زکوۃ ادا کردینا یعنی اس نے مجھے پانچ سور...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیافرماتے مفتیان کرام مندرجہ ذیل دو مسئلوں کے بارے میں: ۱۔جب کسی کو 5مرلہ پلاٹ ہبہ کیا جائے یا میراث میں ملے اور وہ اس میں تجارت کی نیت کرلے تو کیا مذکورہ پلاٹ کی مالیت میں زکوۃ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک شخص نے کمیٹی میں حصہ لیا جس میں پچاس افراد شریک ہیں ۔اس شخص کی کمیٹی بیسویں نمبر پر نکلی ہے ۔اس شخص کو پانچ لاکھ روپے ملے ہیں ۔سوال یہ ہے کہ اس شخص کو کتنے مال کی زکوۃ ادا کرنی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بندہ طلباء کو مدرسے میں وفاق کے امتحان میں پوزیشن لینے کی ترغیب دیتے ہوئے انعام کا اعلان کرتا ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا انعام یا ان...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ گذارش ہے کہ میں سید گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میں ایک متوسط کاروباری شخص ہوں، میرے بہت سے عزیز و اقارب سید ہیں لیکن وہ غریب ہیں اور مالی اعتبار سے دیکھا جائے تو مستحق زکوٰۃ ہیں، ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ایک عورت مستحق زکوۃ ہے اور اس نے راولپنڈی جانا ہے ۔کیا اس کو لاہو ر سے راولپنڈی کی ٹکٹ زکوۃ کے پیسوں  سے لے کردی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت میری بیوی کے پاس دوتولہ اور ساڑھے چاررتی سونا ہے جس پر اس مہینے سال پورا ہونا تھا پر اس سے پہلے ہی گروی رکھوادیا ہے،تو کیا اس پہ بھی زکوۃ دینی پڑے گی ؟ اور اگر دینی پڑے گی تو ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی کو کمپنی کی طرف سے جولائی 2016کو پشاور ڈی ایچ اے میں ایک پلاٹ ملا ہے ۔دسمبر 2017میں بالوٹنگ میں پلاٹ کا نمبر ایشو ہو گیا لیکن ابھی تک اس علاقے کا نقشہ نہیں بنا یعنی نشاندہی ن...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ زید نے سال بھر کی زکوۃ دی لیکن کسی کو اس نے قرضہ دیا تھا جو اسے یاد نہیں تھا لہذا اس  کو زکوۃ میں شمار نہیں کیا۔کافی عرصہ بعد جب مال واپس ملاتو اب اس مال کی زکوۃ دینے کی کیا صورت ہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک ہسپتال جس میں لوگ اپنی زکوۃ بھی جمع کرواتے ہیں اور اس ہسپتال میں غریب امیر سب کو 50 روپے میں چیک بھی کیا جاتا ہے اور اسی میں دوائی بھی...

استفتاء السلام علیکم ؛ میرا بھائی محمد کلیم جو ایشیاء گھی ملز میں بطور کلرک ملازم ہے ۔ ڈاکخانہ میں  بھی ڈاک تقسیم کرنے کا کام لیا ہوا ہے ۔نکاح خواں بھی ہے ۔ ہر مہینے دو چار نکاح پڑھا لیتا ہے ۔ اس کے علاوہ مظفر گڑھ میں ای...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔  کیا فرماتے ہیں علمائے حق و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دودھ والی گائے جو اپنی ضرورت کے لیے ہو یعنی گھر والے اس سے دودھ استعمال کرتے ہیں یہ حاجت اصلیہ میں سے ہے یا نہی...

استفتاء من بھاگ بھری باہو بیوہ اور بوڑھی ہوں ۔مجھے  مہربان عزیزوں نے  زکوۃ کی رقم دی۔ جس سے میں نے ٹانگ کا علاج کروایا ۔ اب میں بہتر ہوں لیکن زکاۃ کی رقم  میرے پاس باقی ہے۔ میں چاہتی ہوں کہ وہ باقی رقم مدرسہ کے کاموں میں اس...

استفتاء میں ایک مستحق اور غریب شخص کو قرض دے رہا ہوں میری نیت ہے کہ اگر وہ قرض نہ واپس کر سکا تو میں اسے زکوۃ شمار کر لوں گا کیا یہ طریقہ درست ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ طریقے سے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جناب مفتی صاحب  !  ہمارا حال ہی میں  پشاور اور ہری پور سینڑل جیل جانے کا اتفاق ہوا۔ وہاں  پر قیدیوں  سے پوچھ گچھ کی، اور جیل انتظامیہ سے بھی معلومات حاصل کیں ۔ سُن کر کافی حیرانگی ...

استفتاء مجھے 26 جولائی  2017 کو ایک فلیٹ الاٹ ہوا.... اس فلیٹ کی قیمت 1 کڑوڑ 20 لاکھ والد صاحب سے قرض لے کر ادا کی۔ 6 ماہ بعد فروری  2018 میں فلیٹ  بیچنے کا معاہدہ ہوا جس سے  رقم یوں وصول ہوئی ۔ یکم فروری  : 80 لاکھ ...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 1۔ کیا فرماتے ہیں   علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں   کہ ایک شخص کسی کو رقم قرض دے، اب مقروض کچھ سال بعد وہ رقم واپس کر دے تو اس رقم کی زکوٰۃ مقروض ادا کرے گا یا جس نے قرض دیا تھ...

استفتاء محترم مفتی صاحب!السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ فی زمانہ مختلف وں   کو کثیر زکوۃ دی جارہی ہے بعض ہسپتال والے چاہتے ہیں   کہ زکوۃ کا نظام شریعت کے موافق ہو جائے اس کے لیے مختلف نظام تجویز کئے گئے ہیں  ۔اس سلسلے می...

استفتاء السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ جن پر زکوٰۃ واجب ہو اگر ان کے پاس ضروریاتِ زندگی، ضرورت سے زائد ہوں  اور وہ پورا سال استعمال میں  بھی نہ آتی ہوں  تو کیا ان چیزوں  کی بھی زکوٰۃ دیں  گے؟ وضاحت مطلوب ہے: وہ چ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ براہ کرم قرآن اور سنت کے مطابق آگاہ کریں کہ میں نے ایک عدد دوکان ساڑھے چار لاکھ میں خریدنے کا سودا کیا ہے اس مد میں آج دن تک میں دو لاکھ بائیس ہزار روپے نقد درکان کے مالک کو ادا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved