بہن یا ماں باپ کو زکوۃ دینا
استفتاء ایک مسئلہ زکوۃ سے متعلق پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر میرے بہن بھائیوں میں سے کوئی ضرورت مند ہے جیسے میری بہن بیمار ہے تو کیا میں بہن کے علاج میں زکوۃ کا پیسہ استعمال کرسکتا ہوں ؟ دوسرا یہ بھی بتادیں کہ ماں باپ اور اول...
View Detailsزکوۃ کےنصاب کاحوالہ (۲)گھر میں پالے ہوئے جانوروں پر زکوۃ کاحکم
استفتاء ۱۔ حضرت اس بات کی دلیل مطلوب ہے کہ آدمی جب صاحب نصاب ہو جائے، سونا چاندی اور پیسے سب چیزوں پر زکوٰۃ لاگو ہو گی اور سونے کا ساڑھے سات تولہ ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی چاندی کا ساڑھے باون تولہ ہونا ضروری ہے۔ ۲۔ اس ب...
View Detailsحضرت امیر حمزہ ؓ کی اولاد کو زکوۃ دینا
استفتاء مفتی صاحب ! کیا ایسے شخص کو زکوۃ دی جاسکتی ہے جو کہ اپنے آپ کو ہاشمی کہتا ہو اور یہ کہتا ہو وہ حضرت امیر حمزہ ؓکی اولاد میں سے ہے ؟عام طور پر کتب میں بنو ہاشم میںحضرت عباس ،حضرت عقیل ،حضرت حارث ،حضرت علی کا ذکر ہے ...
View Detailsضرورت سے زائد پڑے ہوئے پلاٹ کے مالک کو زکوۃ دینا
استفتاء بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ کیا فرماتے ہیں اس علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں : میری کفالت میں میرے بھائی کی بیٹی ہے ، میرا بھائی یعنی اس بچی کا والد فوت ہوچکا ہے اور اس ب...
View Detailsبیوہ کو زکوۃ دینا
استفتاء ہمارے محلے میں ایک بیوہ خاتون ہیں محلے کے بہت سارے لوگ ان کو زکوۃدیتے ہیں۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا ان کو زکوۃدیناجائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ بیوہ مستحق زکوۃ ہے تو ان کو ...
View Detailsہیجڑوں کو صدقہ دینا
استفتاء ہیجڑوں کو کسی قسم کے صدقات وغیرہ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق زکوٰۃ ہوں تو دے سکتے ہیں بس یہ خیال رہے کہ وہ آپ کے تعاون کو گناہ کے کاموں میں استعمال نہ کریں۔...
View Detailsبوڑھی عورت کا روزہ نہ رکھنے پر فدیہ دینا
استفتاء محترم مفتی صاحب !ایک خاتون جن کی عمر تقریبا باسٹھ سال سے زائد ہے ۔شوگر اور بلڈپریشر کی مریضہ ہیں پچھلے سال دل کا بائی پاس بھی کروایا ہے جس کی وجہ سے روزہ رکھنے سے قاصر ہیں ۔ آپ ایسی صورت میں روزہ نہ رکھنے کی وجہ سے ...
View Detailsبیوی کا شوہر کو زکوۃ دینا
استفتاء آپ سے ایک مسئلہ پوچھنا تھا تھا کہ کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ دی سکتی ہے؟کیونکہ مجھے کسی نے کہا ہے کہ اگر شوہر ضرورت مند ہو اور بیوی اگر صاحب نصاب ہو تو وہ شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے کیونکہ شوہر بیوی کے زیر کفالت نہیں ہ...
View Detailsصدقہ فطر کے لیے کھجور کی مقدار
استفتاء صدقہ فطر میں کھجور کی کتنی رقم بنتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کھجور کی قسمیں بہت ہیں اس لیے کوئی متعین رقم بتانا مشکل ہے...
View Detailsضرورت سے زائد پلاٹ پر زکوۃ کا حکم
استفتاء مسئلہ یہ کہ زکوۃ کن چیزوں پر فرض ہے ؟اگر کسی پاس ضرورت سے زائد پلاٹ ہو جس گھروہ رہ رہا ہے اس کے علاوہ مکان کرائے پر دیا ہو تو کیا ان چیزوں پر زکوۃ فرض ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...
View Detailsزمیں کاعشراخراجات نکالنےسےپہلےیابعدمیں
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کراقم کہ زمین کا عشر اخراجات نکالنے کے بعد ہوگا یا پہلے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اخراجات نکالنے سے پہلے ادا کرنا ہوگا...
View Detailsشیعہ نوکر کو زکوۃ دینا
استفتاء کیا ایک شیعہ نوکر کو زکو دے سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیعہ کو زکوۃ دینے سے پرہیز کریں۔...
View Detailsتین تولہ سونے کے ساتھ پانچ ہزار روپے
استفتاء بعدسلام عرض یہ ہے کہ ایک عورت جس کی پاس تین تولہ سونا ہے لیکن اس پاس پانچ کے برابر بھی نقدی نہیں ہے اور اس کے شوہر اس قدر بیمار ہیں کہ چلنا پھرنا عقل قوت وفہم سب سے عاجز ہیں اور عورت کا خرچہ اس کے سسرال والے بھی کرر...
View Detailsرہائش کے علاوہ پلاٹ پر زکوۃ
استفتاء ایک دوست نیچے دیا گیا مسئلہ جاننا چاہتے ہیں: اگرکسی کے پاس ایک پلاٹ رہائش کے علاوہ موجودہے تو کیا نیچے دی گئی صورت میں اس پر زکوۃ واجب ہوئی ہے یا نہیں ؟ ۱۔ تعمیر کر کے رینٹ پر دینے کا ارادہ ہو۔ ۲۔ یا پھر جب...
View Detailsسال پورا ہونے سے پہلے مکان کو نصاب میں شامل کرنا
استفتاء مجھے اپنی زکوۃ کے حساب کتا ب کے لیے آپ کی تھوڑی راہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری مدد کریں ۔ صورت حال : میں اپنی فیملی کیساتھ عرصہ تقریبا تیس سال سے کرایہ کے گھر میں رہتا ہوں ۔شادی شدہ ہوں اوردو چھوٹے ب...
View Detailsجس لڑکی سے محبت کرتا ہو اس کو زکوۃ دینا
استفتاء میں جس لڑکی سے پیار کرتا ہوں اس سے شادی بھی کرنا چاہتا ہوں وہ لڑکی غریب بھی ہے کیا میں زکوٰۃ نکال کر اس کو دے سکتا ہوں؟ اس پر زکوٰۃ ہوتی ہے۔ (اس کو زکوٰۃ لگتی ہے۔ طلحہ خالد) الجواب :بسم اللہ ح...
View Detailsمحرم رشتہ داروں کو زکوۃ دینا
استفتاء کیا زکوۃ محرم رشتے داروں میں سے بھائی کی بیٹی یعنی اپنی بھتیجی کو دی جاسکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ مستحق ہے تو دی جا سکتی ہے...
View Detailsزکوۃ وصول کرنے والے کا زکوۃ کے وکیل پر ہی خرچ کردینا
استفتاء کچھ دوست مجھے زکوۃ کی رقم دیتے ہیں کیونکہ میں نے ان کو بتایاہواہے کہ میرے علم میں کچھ غریب مستحق لوگ ہیں ۔میں زکوۃ کی کچھ رقم اپنی سگی چچی کو بھی دیتا ہوں جو واقعی غریب ومستحق ہیں ،چچی وہ ہیں جنہوں نے مجھے بچپن سے گ...
View Detailsٹرک مالکان کو زکوۃ دینا
استفتاء محترم ومکرم جناب حضرت مفتی صاحب مدظلہ، گزارش ہے کہ بعض ٹرک مالکان اپنے ذاتی تعلقات کی بنیاد پر قسطوںپر ادھار ٹرک خرید لیتے ہیں ۔وہ درحقیقت ڈرائیور ہوتے ہیں ۔ورنہ ان کی مالی حیثیت اتنی نہیں ہوتی کہ تقریبا ایک کروڑ...
View Details5تولے سونے پر زکوۃ کی مقدار
استفتاء آج کے دور میں پانچ تولہ سونے پر کتنی زکوۃ آئے گی ؟جبکہ ایک تولہ کی قیمت چل رہی ہے پچاس ہزار روپے ،اس کے حساب سے کتنی زکوۃ آئے گی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ایک تولہ سونے کی قی...
View Detailsمدرسہ اور ڈسپنسری کے نام پر جمع کی ہوئی زکوۃ کی رقم کسی اور کو دینا
استفتاء انجمن خالد مسجد کے تحت تین شعبے کام کر رہے ہیں، مسجد، تعمیر مسجد، مدرسہ اور ڈسپنسری۔ انجمن کی طرف سے ایک ڈبہ نصب کیا گیا ہے۔ جس پر ’’زکوۃ برائے مدرسہ و ڈسپنسری‘‘ کے الفاظ تحریر کئے گئے ہیں، (اس میں یہ معلوم نہیں ہو ...
View Detailsسونے کے برتنوں پر زکوۃ کا حکم
استفتاء مفتی صاحب سونے کے برتنوں پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کے برتنوں پر بھی زکوٰۃ ہے۔ 1۔شامی3/270 میں ہے: قوله:(ومعمولة)ای مایع...
View Detailsزکوۃ بطور قرض دینے سے ادا ہوجاتی ہے؟
استفتاء میں زکوٰۃ کے پیسے اھار کے طور پر دے سکتا ہوں ؟میرے عزیزکو کاروبار میں بہت نقصان ہوا ہے ،اگر وہ قرض اتار ے تو گھر اور دکان ہر چیز بکتی ہے ۔انجمن تاجر نے مل کر کمیٹی ڈالی ہے ،جب کمیٹی نکلے گی تو روپے ملیں گے ۔ میر...
View Detailsغیر مستحق زکوۃ کی نابالغ اولاد کو زکوۃ دینا
استفتاء والدین صاحب استطاعت ہوں تو ان کے بچوں کو زکوۃ دی جاسکتی ہے اگر وہ نابالغ ہوں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً والد اگر مستحق زکوٰۃ نہ ہو تو اس کے نابالغ بچوں کو زکوٰۃ نہیں دے سکتے...
View Detailsپانچ تولے سونا اور کچھ نقدی کے مالک والے پر زکوۃ
استفتاء آپ سے مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کسی کے پاس پانچ تولے سونا اور کچھ نقدی ہو تو کیا اس پر زکوٰۃ بنتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سونے کانصاب اگرچہ 7.5تولے ہے مگر یہ اس صورت میں ہے جب م...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved