گذشتہ سالوں کی زکوٰة میں کونسی قیمت کا اعتبار ہو گا
استفتاء میری بیوی کے پاس تقریباً 20 تولے سونا ، پندرہ یا سولہ سال (1995) تک رہا، اور ہم لا علمی کی وجہ سے اس کی زکوٰة ادا نہ کر سکے۔ اب معلوم ہوا تو اگر ہم ان سالوں کی زکوٰة ادا کرنا چاہیں تو اس کی صورت کیا ہو گی۔ اور حساب ...
View Detailsپراویڈنٹ فنڈ پر زکوٰة کا حکم
استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب! میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، جس میں ہماری تنخواہ میں سے کچھ حصہ پراویڈنٹ میں کٹ جاتا ہے، کمپنی بھی اتنا ہی حصہ اس فنڈ میں اپنی طرف سے شامل کرتی ہے۔ اس فنڈ کی رقم ملازم چن...
View Detailsکئی سال بعد قرض کی ادائیگی کی صورت میں پچھلے سالوں کی زکوٰۃ کا حکم
استفتاء ایک آدمی نے کسی کو قرض دیا اور مقروض ادا نہیں کر رہا۔ تیس سال بعد ادا کرتا ہے۔ تیس سال کی زکوٰۃ کون ادا کرے گا یا معاف ہے؟ اگر قرض دینے والا ادا کرے گا تو اس کی وہ رقم تو زکوٰۃ میں ہی چلی جائے گی۔ ...
View Detailsنابالغ یتیم کو زکوٰۃ دینا
استفتاء نابالغ مسکین یتیم کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نابالغ کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔ اگر وہ خود سمجھدار ہو تو خود، ورنہ اس کا ولی (سرپرست) اس کی طرف سے ق...
View Detailsماربل میں زکوٰة کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے ہاں ایک پہاڑ ہے ۔جس سے ماربل نکلتا ہے، اور وہ پہاڑ چند گھروں کی ملکیت ہے ۔اور ماربل حکومت والے نکالتے ہیں ،اور حکومت کی طرف سے فی گھر ماہانہ ایک لاکھ روپیہ مل...
View Details"شادی فنڈ” میں مستحق زکوٰة لڑکوں کو شریک کرنا
زکوٰة سے قائم کیا گیا "شادی فنڈ" صرف لڑکیوں کی کفالت کے لیے ہوتا ہے، یا اس سے مستحق لڑکے بھی مستفید ہو سکتے ہیں؟ محترم مفتی صاحب جمعیت پنجابی سوداگران دہلی شاخ لاہور برادری کا ایک فلاحٰ اور رفاہی ادارہ ہے، اور اس کی...
View Detailsسونے چاندی کی زکوٰة میں قیمت فروخت کا اعتبار کیوں
استفتاء اسلام علیکم: جس طرح صدقة الفطر میں فقیر کو گیہوں دی جاتی ہے یا اس کی قیمت کا مالک بنا دی جاتی ہے کہ اگر وہ خریدنا چاہے تو خرید سکے، تو سونے کے زیورات کے ذکوة میں ہم کیوں سنار کی قیمت خرید کا اعتبار کرتے ہے اس کی قی...
View Detailsقرض میں ڈھوبے ہوئے کا زکوٰة لینا
ميرا بھائی***میں اپنا ذاتی کاروبار کر رہا ہے، اس نے کاروباری سلسلے میں پیسے یعنی رقم لینی تھی، مگر وہ پیسے رک گئے، اس نے کاروباری سلسلہ چلانے کے لیے مارکیٹ کے دکانداروں سے قرض پیسے لے لیے، مگر جب اس کی رقم ملنا شروع ہوئی تو اتنی اتنی ٹوٹ کر اور کم کم...
View Detailsساڑھے سات تولہ سے کم سونے میں زکوٰۃ کا وجوب
استفتاء 1۔ اگر ایک عورت کے پاس ساڑھے تین تولہ سونا ہو، ساڑھے سات تولہ نہ ہو، جیسا کہ عرف عام میں مشہور ہے کہ زکوٰۃ کے لیے ساڑھے سات تولہ سونا ہونا ضروری ہے، اور اس کے ساتھ نقدی بھی ہو، جس پر سال گذرا ہوا ہو، تب اس صورت میں ...
View Detailsزکوٰة کے پیسوں سے جہیز بناکر دینا
استفتاء اگر کسی لڑکی کی شادی ہو رہی ہو اور اس کے ماں باپ غریب ہیں اور اس لڑکی کیلئے زکوة کے پیسوں سے جہیز بنا کر دینا صحیح ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر لڑکی اور اس کے ماں باپ ز...
View Detailsزکوٰۃ کی رقم سے ٹکٹ خرید کر دینا
استفتاء اندرون سندھ کے کچھ طلبہ کالج میں زیر تعلیم ہیں، لیکن غربت کی وجہ سے تعلیمی اخراجات بھی ادا نہیں کر سکتے، فی الحال کالج کی طرف دے سے ان طلبہ کو فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ کیا ہوا ہے، اب انہوں نے اعلیٰ تعلیم کے لیے سوی...
View Detailsیوم وجوب یا یوم ادا کے اعتبار زکوٰۃ کی ادائیگی، تھوڑا تھوڑا زکوٰۃ ادا کرنا
استفتاء ایک شخص کے پاس 2000 سے سونا موجود ہے، لیکن وہ ساڑھے سات تولے سے کم تھا لیکن ساتھ میں روپے بھی تھے، مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے زکوٰۃ نہ ادا ہو سکی، اب معلوم ہوا کہ میں تو صاحب نصاب تھا، 2000 تا 2014ء تک زکوٰۃ ادا ...
View Detailsسستا جانور خریدنے کی صورت میں بقیہ رقم کا صدقہ کرنا
استفتاء 1۔ میں نے قربانی کے لیے بکرا پال رکھا تھا، وہ چوری ہو گیا، جاسوسی کتے کے ذریعے سراغ لگایا، کتے جس شخص کے گھر تک لے گئے، پھر پنچایت بلائی گئی، جس کے اندر اول تو اس نے کہا مجھ پر زیادتی ہو رہی ہے، لیکن پھر بکرے کی قیم...
View Detailsزکوٰۃ کی رقم سے کسی کا قرضہ اتارنا
استفتاء فریق اول ایک دوسرے فریق ثانی کو کاروبار کے لیے کچھ رقم دیتا ہے، فریق ثالث کی ضمانت پر فریق اول نے تقریباً چھ ماہ بعد فریق ثانی سے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا، دو تین مرتبہ وعدہ کیا فریق ثانی نے جبکہ کسی طرح وعدہ نہ ا...
View Detailsکرایہ پر دیے ہوئے تجارتی مکانات پر زکوٰۃ
استفتاء میں نے تقریبا پانچ چھ سال پہلے ایک پلاٹ خریدا اور اسی پر دو عدد مکانات اس ارادے سے بنائے کہ ان کو بیچ کر مزید پلاٹ خریدا جائے، لہذا اس پر بھی مکان بنا کر فروخت کروں گا، مذکورہ دونوں پلاٹ سات آٹھ ماہ تک فروخت نہیں ہ...
View Detailsفدیہ کی رقم پر زکوٰۃ
استفتاء میرے والد مرحوم کی نمازوں کا فدیہ تقریبا 54 لاکھ روپے بنتا ہے جس کے دینے کی نیت کی ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس سال 29 شعبان کو ہم نے زکوٰۃ کا حساب کیا تو کیا اس فدیہ کی رقم پر بھی زکوٰۃ ہو گی؟ جبکہ اس رقم کو ہم نے بطور ...
View Detailsضرورت کے لیے الگ رکھی ہوئی نقد رقم پر زکوٰۃ
استفتاء راقم نے رمضان المبارک کا مہینہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے لیے منتخب کیا ہوا ہے، مصروفیت کی وجہ سے گھر کی مرمت و رنگ و روغن رمضان المبارک سے قبل کروانا ممکن نہیں، کیا اس مقصد کے لیے جو رقم میں نے مختص کر دی اور رمضان المبار...
View Detailsرفاہی اداروں کو زکوٰة کی رقم دینا
استفتاء ہمارا ایک رفاہی ادارہ ہے جو علمائے کرام کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے اور جس کی رفاہی خدمات مختلف انواع کی ہیں,مثلا سیلاب زدگان ،زلزلہ زدگان ،اور یتیموں اور بیواوں کی امداد وغیرہ۔ لوگ مختلف مدات میں مثلاً زکوٰة، صدق...
View Detailsغیر مسلم کو زکوٰۃ دینا
استفتاء زکوٰۃ کے مصارف میں احادیث اور قرآن کی آیات کے ساتھ واضح کریں۔ زکوٰۃ مسلمانوں کو ہی دے سکتے ہیں یا غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں؟ قرآن اور آحادیث سے واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...
View Detailsمسلم و غیر مسلم میں کس کو صدقہ دینا بہتر ہے
استفتاء نفلی صدقہ کس کو دے مسلمان یا غیر مسلمان کس کو دینا بہتر ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نفلی صدقہ مسلمان وغیر مسلمان دونوں کو دے سکتے ہیں، البتہ مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے۔ فقط و ال...
View Detailsلوہے کی راڈ سے قتل، دیت کی ادائیگی کے لیے زکوٰۃ لینا
استفتاء ایک لڑکا حافظ قرآن، جماعت میں وقت لگایا ہوا اور دیندار گھرانے کا فرد ہے۔ اس سے اس کے سالے نے اپنے بہنوئی (حافظ صاحب) سے کرائے پر گاڑی منگوا کر اپنی سہیلی جو اس کے ساتھ فیکٹری میں کام کرتی تھی، اور اس سے شادی کا خوا...
View Detailsسونے چاندی کے علاوہ زکوٰۃ ادا کرنے کے لیے رقم موجود نہیں
استفتاء اور اگر کسی کے پاس سونا ، یا چاندی کی صورت میں زکوٰۃ کا نصاب پورا ہے لیکن سال کے اختتام پر زکوٰۃ دینے کے لیے رقم نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس صورت میں یا ...
View Detailsقرض کی ادائیگی کے لیے زکوٰۃ لینا
استفتاء ایک شخص کے اوپر ڈھائی لاکھ کے قریب قرضہ ہے اور اس کے علاوہ ایک لاکھ حق مہر بیوی کا ادا کرنا ہے۔ اور اس کے پاس 20000 روپے نقد ہے۔ اور مالک مکان کو 20000 روپے ایڈوانس سکیورٹی دی ہوئی ہے۔ اور جو 20000 روپے نقد ہے وہ ما...
View Detailsکمیشن کے طور پر ملنی والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم
استفتاء 1۔ ہم مختلف مشینری بطور ایجنٹ فروخت کرواتے ہیں، جس کی ہم سپلائر سے کمیشن لیتے ہیں، بہت دفعہ ایسا ہوتا ہے کہ کمیشن کی رقم تین چار سالوں تک نہیں ملتی سپلائر ٹال مٹول کرتا رہتا ہے۔ 2۔ یا کمیشن کی رقم ملنی تو ہے لیکن...
View Detailsفروخت کرنے کی غرض سے بنائی ہوئی دکانوں پر زکوٰۃ
استفتاء کمرشل پلاٹ ستمبر 2012ء میں خریدا، اپریل 2013ء میں اس پلاٹ پر کمرشل پلازہ کی تعمیر شروع ہوئی، پلازہ کے اندر چند دکانیں برائے فروخت ہیں، کچھ حصہ اپنے ذاتی کاروبار یا کرائے پر دینے کے لیے سوچا ہے۔ جو دکانیں فروخت کے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved